#Civil Rights
Target:
PM
Region:
Pakistan
Website:
www.silent-voice.ca

PM Gilani In his Interview, when asked about one third Pakistanis wanting to leave Pakistan, shamefully said "why don't they leave, one one's stopping them” All those educated Pakistanis who have the opportunity to leave Pakistan but still serving the country in one way or the other are offended by His statement which not only encourages the Brain Drain of Pakistan to leave the country is also shamefully poking Fun at Pakistanis. We Demand PM Gilani should apologize for the statement he made.

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے جب ایک سروے کے بارے میں پوچھا گیا جس میں درج تھا کہ ون تھرڈ پاکستانی پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں ، گیلانی صاحب نے بہت بے شرمی سے کہا کہ ’’ تو وہ چھوڑ کیوں نہیں جاتے ، اُنکو روکا کس نے ہے ؟‘‘ ، تمام وہ پاکستانی جو پڑھے لکھے ہیں اور جنکے پاس باہر کے ممالک میں اچھی زندگی گزارنے کے اچھے مواقعی بھی میسر ہیں، لیکن اُسکے باوجود وہ اپنے ملک کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔ گیلانی صاحب کی یہ بات نہ صرف پڑھے لکھے پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے پر حوصلہ افزائی کرتی ہے بلکہ تمام پاکستانی شہریوں کی توہین بھی کرتے ہے ، ایسے تمام پاکستانیوں کی بہت بے شرمی کے ساتھ توہین کرنے پر ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم گیلانی کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔

گیلانی صاحب کے انٹرویو کا لنک

Link of Pm Gilanis interview

http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=z9x_KX6JwSw

We all demand PM Gilani Should Apologize regarding his statement which not only encourages the brain drain of Pakistan to leave the country but also pokes fun at all Pakistanis.

ہم سب یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم گیلانی کو پاکستانیون کے وطن چھوڑنے کے بارے میں جو انہوں نے کہا ، اُس پر پوری قوم سے معافی مانگنیں۔

GoPetition respects your privacy.

The PM Gilani Should Apologize to All Pakistanis petition to PM was written by Arslan Shakeel and is in the category Civil Rights at GoPetition.