#Human Rights
Target:
Govt of Pakistan
Region:
Pakistan

اسلام و علیکم میں شہباز الرحمن آپ سب کی سوچ کو ایک اہم لمحہ فکریہ کی طرف لے جانا چاہتا ہوں۔
قائد اعظم محمد علی جناح کا ہم سب پاکستان کی صورت میں بہت بڑا احسان ہھے ۔پاکستان میں نوٹوں کے اوپر ان کی تصویر آویزاں ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ اسے دو نمبر نوٹ جو با آسانی بہت کم پیسوں میں مثلاََ 5 روپے میں کافی زیادہ نوٹ بچوں کو کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں ۔
اُن نوٹوں کے اوپر بھی قائداعظم کی تصویر آویزاں ہوتی ہے اسے 2 نمبر نوٹ عموماََ گلی،بازاروں اور گندے نالوں کے اوپر ملتے ہیں ۔میری درخؤاست ہے کہ اسی کرنسی کی اشاعت پر سختی سے پابندی لگائی جائے خاص طور پر قائداعظم کی تصویر کو ختم کیا جائے تاکہ اُن کی عزت اور وقار قائم رہ سکے۔
شکریہ

میری یہ پٹیشن 2 نمبر اسی کرنسی جس سے بچے کھلتے ہیں اُن پر قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کو پرنٹ ہونے سے روکنا ہے۔
اسے لوگ جو یہ پرنٹنگ کر رہے ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ یہ عمل روکا جا سکے
اسے نوٹ عموماََ گلی،کوچوں،گندے ندی نالوں سے ملتے ہیں۔لہٰذایہ پر سنجیدگی کے ساتھ سوچا جایے اور کوئی بہتر لائحے عمل ترتیب دیا جائے۔
شکریہ۔
شہباز الرحمن۔اوکاڑا
0300-4911141

GoPetition respects your privacy.

The Stop printing the Picture of Qauid e Azam on Fake Currency petition to Govt of Pakistan was written by Shahbaz ur Rehman and is in the category Human Rights at GoPetition.